English

ایڈمنسٹریشن   

ناظم انتظامیہ


پی۔ایچ۔اے۔ فاؤنڈیشن میں خوش آمدید۔ مجھے اپنے معاون اور محنتی عملے پر فخر ہے۔ ہم اپنے وسیع پس منظر اور مفادات کے ساتھ اپنے قابل قدر الاٹیز/اراکین کو خوش آمدید کہتے ہیں اور اپارٹمنٹس سستی قیمت پر پیش کرتے ہیں۔

 پی۔ایچ۔اے۔فاؤنڈیشن گھروں کی فراہمی کے ذریعے رہائشی معیار بہتر بناتے ہوئے عوام کی خدمت کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ ہمارے ادارے کو دو ستونوں کی مدد حاصل ہے: 

قیادت۔

عوامی خدمت میں پرعزم قیادت پی۔ایچ۔اے۔فاؤنڈیشن کے مقاصد کے لئے نہایت اہم ہے۔

  سروس۔

 ، خدمات کے وسیع پس منظر میں عملے کی غیر معملولی شمولیت پی۔ایچ۔اے۔ فاؤنڈیشن کا ایک لازمی جزو ہے۔ ہمارا ادارہ وفاقی سرکاری ملازمین اور جنرل پبلک کو بلامنافع معیاری گھر فراہم کرتا ہے۔

 

مجھے اس ادارے کا جزو ہونے پر فخر ہے جو ہاؤسنگ اور سروسز میں اعلیٰ معیار کو برقرار رکھتا ہے۔ میں اس ویب سائٹ کی خصوصیات اور وسائل دریافت کرنے پر اپنے معزز اراکین اور الاٹیوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں اور ان کو دعوت دیتا ہوں کہ وعدے کے مطابق ویب سائٹ پر تازہ ترین معلومات مسلسل بنیادوں پر دیکھیں۔اگر اپ کے سوالات ہیں تو فہرست میں دیے گئے ہمارے نمائندگان سے بغیر ہچکچائے رابطہ کریں۔ ہمارا مقصد آپ کو پی۔ایچ۔اے۔ فاؤنڈیشن کا حصہ بنانا ہے اور اس سلسلے میں مرکزی دفتر اسلام آباد میں آپ سے ملاقات کا اہمتام کیا جائے گا۔

 ذاتی طور پر ہم باتوں سے زیادہ کارکردگی پر یقین رکھتے ہیں۔ کارکردگی کو حوصلہ، علم، ہنر، صبر اور دانشورانہ، جذباتی اور اخلاقی اقدار کا مجموعہ خوابوں کی تعبیر کے لئے نہایت ضروری ہے۔ اس کے لوگ خوبیوں اور کردار کے ساتھ خوابوں اور خواہشات کی حقیقی ترجمانی کرتے ہیں۔ اسے ایک مصنوعات یا سروس بنائیں، کہ اگر ان کے پیچھے صیحیح لوگ نہ ہوں تو ان کی کوئی زندگی نہیں ہے۔

فون نمبر

ڈیپارٹمینٹ

عہدہ

نام