English

آپ کی رائے

استفسارات/سوالات

پی۔ایچ۔اے۔فاؤنڈیشن ایک پبلک لمیٹیڈ کمپنی ہے اور اپنے قابل قدر الاٹیز/اراکین کو متعدد خدمات مہیا کرتی ہے۔ آپ کے ذہن میں پی۔ایچ۔اے۔ فاؤنڈیشن کی مہیا کردہ خدمات کے بارے میں استفسارات/سوالات پیدا ہوئے ہوں گے۔ ہم ایک لائحہ عمل پر کام کر رہے ہیں تاکہ اختلافات کو ختم کیا جا سکے اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے لئے سب سے زیادہ اہمیت کا حامل کیا ہے۔ آپ کا تعاون اور حوصلہ افزائی پی۔ایچ۔اے۔ فاؤنڈیشن کی ترقی کے لئے ہمیشہ طاقت کا ذریعہ ثابت ہوئی ہے۔اب ہمیں آپ کی مدد کی پھر سے ضرورت ہے۔ برائے مہربانی اگر آپ مناسب خیال کریں تو آپ پی۔ایچ۔اے۔ فاؤنڈیشن کی مہیا کردہ خدمات کے حوالے سے کسی بھی نوعیت کے سوالات، آراء یا شکایات لکھ کر ہمیں ارسال کریں .